(Women's Health) امراضِ نسواں

 

صداقت دواخانہ میں خواتین کی صحت سے متعلق مختلف مسائل کے لیے یونانی طب، غذائی رہنمائی اور قدرتی علاج کے اصولوں کے مطابق مشاورت فراہم کی جاتی ہے۔

ماہواری کے مسائل (Menstrual Disorders)

– ماہواری کی بے قاعدگی (Irregular Periods)

– ماہواری کا بند ہونا (Amenorrhea)

– ماہواری میں شدید درد (Dysmenorrhea)

– ماہواری کا زیادہ آنا (Menorrhagia)

– ماہواری کا کم آنا (Hypomenorrhea)

– ماہواری کے دوران لوتھڑے آنا (Blood Clots During Periods)

ہارمونل مسائل (Hormonal Disorders)

– پولی سسٹک اووری سنڈروم (PCOS)

– ہارمونل عدم توازن (Hormonal Imbalance)

– Premature Ovarian Insufficiency (POI/POF)

– انسولین ریزسٹنس سے متعلق مسائل

– وزن میں غیر معمولی اضافہ

بانجھ پن اور تولیدی مسائل (Infertility & Reproductive Health)

– خواتین میں بانجھ پن (Female Infertility)

– بیضہ نہ بننا (Anovulation)

– بیضہ دانی کی کمزوری

– حمل ٹھہرنے میں دشواری

– بار بار حمل ضائع ہونا (Recurrent Miscarriage)

رحم اور بیضہ دانی کے امراض (Uterine & Ovarian Disorders)

– رحم کی سوزش (Uterine Inflammation)

– اووری کی پانی والی تھیلیاں (Ovarian Cysts)

– رحم کی رسولیاں (Fibroids)

– اینڈومیٹریوسس (Endometriosis)

– رحم کی کمزوری

– رحم کی اندرونی سوزش

سفید پانی اور انفیکشنز (Vaginal Discharge & Infections)

– لیکوریا / سفید پانی (Leucorrhea)

– اندام نہانی کی خارش (Vaginal Itching)

– فنگل انفیکشن

– بیکٹیریل انفیکشن

– بار بار ہونے والی نسوانی سوزش

حمل اور بعد از زچگی مسائل (Pregnancy & Postpartum Care)

– حمل سے پہلے صحت کی تیاری

– حمل کے دوران غذائی رہنمائی

– زچگی کے بعد کمزوری

– دودھ کی کمی (Low Breast Milk Supply)

سنِ یاس کے مسائل (Menopause Care)

– Menopause کی علامات

– گرم لہریں (Hot Flashes)

– موڈ میں تبدیلیاں

– ہڈیوں کی کمزوری سے متعلق رہنمائی

Scroll to Top